صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8171. يمكث المهاجر بمكة بعد قضاء نسكه ثلاثا
مہاجر اپنے حج (یا عمرہ) کے مناسک پورے کرنے کے ....
حدیث نمبر: 8161
«يمكث المهاجر بمكة بعد قضاء نسكه ثلاثا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مہاجر اپنے حج (یا عمرہ) کے مناسک پورے کرنے کے بعد مکہ میں تین دن ٹھہر سکتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8161]
”مہاجر اپنے حج (یا عمرہ) کے مناسک پورے کرنے کے بعد مکہ میں تین دن ٹھہر سکتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8161]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت ن] عن العلاء بن الحضرمي. مختصر مسلم 752.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8161 in Urdu