صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8185. يهلك الناس هذا الحي من قريش قالوا: فما تأمرنا؟ قال: ....
لوگوں کو قریش کا یہ قبیلہ ہلاک کرے گا۔ صحابہ ....
حدیث نمبر: 8175
«يهلك الناس هذا الحي من قريش قالوا: فما تأمرنا؟ قال: لو أن الناس اعتزلوهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں کو قریش کا یہ قبیلہ ہلاک کرے گا۔ صحابہ نے عرض کیا: تو آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کاش لوگ ان سے الگ ہو جائیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8175]
”لوگوں کو قریش کا یہ قبیلہ ہلاک کرے گا۔ صحابہ نے عرض کیا: تو آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کاش لوگ ان سے الگ ہو جائیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8175]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8175 in Urdu