صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8199. يوضع الصراط بين ظهراني جهنم عليه حسك كحسك السعدان ثم ....
پل صراط جہنم کے درمیان رکھا جائے گا، اس پر ....
حدیث نمبر: 8189
«يوضع الصراط بين ظهراني جهنم عليه حسك كحسك السعدان ثم يستجيز الناس فناج مسلم ومخدوش به ثم ناج ومحتبس به ومنكوس فيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پل صراط جہنم کے درمیان رکھا جائے گا، اس پر سعدان (کانٹے دار پودے) جیسے کانٹے ہوں گے، پھر لوگ اس پر سے گزریں گے، تو کوئی صحیح سالم بچ جانے والا ہو گا، کوئی زخمی ہو کر بچنے والا ہو گا، پھر کوئی بچ جانے والا اور کوئی (کانٹوں میں) اٹک جانے والا ہو گا اور کوئی اس میں الٹا گر جانے والا ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8189]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ حب ك] عن أبي سعيد. م 1/115 - 117.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8189 in Urdu