الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8210. اليوم الموعود يوم القيامة والشاهد يوم الجمعة والمشهود يوم عرفة ....
وعدہ کیا ہوا دن قیامت کا دن ہے، شاہد (گواہ) ....
حدیث نمبر: 8200
"اليوم الموعود يوم القيامة والشاهد يوم الجمعة والمشهود يوم عرفة ويوم الجمعة ذخره الله لنا وصلاة الوسطى صلاة العصر"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وعدہ کیا ہوا دن قیامت کا دن ہے، شاہد (گواہ) جمعہ کا دن ہے، اور مشہود (جس میں حاضری دی جائے) عرفہ کا دن ہے، اور جمعہ کا دن اللہ نے ہمارے لیے خاص کر رکھا ہے، اور درمیانی نماز عصر کی نماز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 8200]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن أبي مالك الأشعري. الصحيحة 1502: ابن جرير.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8200 in Urdu