الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
834. إذا وضعتم موتاكم في قبورهم فقولوا: بسم الله وعلى سنة ....
جب تم اپنے مُردوں کو ان کی قبروں میں اتارو ....
حدیث نمبر: 832
«إذا وضعتم موتاكم في قبورهم فقولوا: بسم الله وعلى سنة رسول الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم اپنے مُردوں کو ان کی قبروں میں اتارو تو یہ دعا پڑھا کرو: «بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَى سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ» (اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ کی سنت پر)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 832]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب طب ك هق] عن ابن عمر. الإرواء 747.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 832 in Urdu