الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
841. إذا ولج الرجل بيته فليقل: اللهم إني أسألك خير المولج ....
جب کوئی آدمی اپنے گھر میں داخل ہو تو یہ ....
حدیث نمبر: 839
«إذا ولج الرجل بيته فليقل: اللهم إني أسألك خير المولج وخير المخرج باسم الله ولجنا وباسم الله خرجنا وعلى الله ربنا توكلنا ثم يسلم على أهله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی آدمی اپنے گھر میں داخل ہو تو یہ دعا پڑھے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلَجِ وَخَيْرَ الْمَخْرَجِ بِاسْمِ اللَّهِ وَلَجْنَا وَبِاسْمِ اللَّهِ خَرَجْنَا وَعَلَى اللَّهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا» (اے اللہ! میں تجھ سے داخل ہونے اور نکلنے کی بھلائی مانگتا ہوں، اللہ کے نام کے ساتھ ہم گھر میں داخل ہوئے اور اللہ کے نام کے ساتھ ہی ہم نکلے، اور ہم نے اپنے رب اللہ پر ہی بھروسا کیا)۔ اس کے بعد وہ اپنے گھر والوں کو سلام کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 839]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د طب] عن أبي مالك الأشعري. المشكاة 2444، الصحيحة 225.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 839 in Urdu