الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
846. إذا ولي أحدكم أخاه فليحسن كفنه
جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کی تجہیز ....
حدیث نمبر: 844
«إذا ولي أحدكم أخاه فليحسن كفنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کی تجہیز و تکفین کا ذمہ دار بنے تو اسے چاہیے کہ اسے عمدہ کفن پہنائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 844]
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کی تجہیز و تکفین کا ذمہ دار بنے تو اسے چاہیے کہ اسے عمدہ کفن پہنائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 844]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ن] عن جابر [ت هـ] عن أبي قتادة. الجنائز58: ت، ابن الجارود، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 844 in Urdu