الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
848. إذا هلك كسرى فلا كسرى بعده وإذا هلك قيصر فلا ....
جب کسریٰ ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد ....
حدیث نمبر: 846
«إذا هلك كسرى فلا كسرى بعده وإذا هلك قيصر فلا قيصر بعده والذي نفسي بيده لتنفقن كنوزهما في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کسریٰ ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی کسریٰ نہیں ہوگا، اور جب قیصر ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی قیصر نہیں ہوگا، اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم ان دونوں (بادشاہوں) کے خزانے ضرور اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 846]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن جابر بن سمرة [حم ق ت] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 846 in Urdu