الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
881. أربعة من الدواب لا يقتلن: النملة والنحلة والهدهد والصرد
جانوروں (اور پرندوں) میں سے چار کو قتل نہ کیا ....
حدیث نمبر: 879
«أربعة من الدواب لا يقتلن: النملة والنحلة والهدهد والصرد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جانوروں (اور پرندوں) میں سے چار کو قتل نہ کیا جائے (کیونکہ ان کا مارنا منع ہے): چیونٹی، شہد کی مکھی، ہدہد اور صرد (ایک قسم کا شکاری پرندہ)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 879]
”جانوروں (اور پرندوں) میں سے چار کو قتل نہ کیا جائے (کیونکہ ان کا مارنا منع ہے): چیونٹی، شہد کی مکھی، ہدہد اور صرد (ایک قسم کا شکاری پرندہ)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 879]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هق] عن ابن عباس. الإرواء 2490.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 879 in Urdu