الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
885. أربع في أمتي من أمر الجاهلية لا يتركوهن: الفخر في ....
میری امت میں جاہلیت کے چار کام ایسے ہیں جنہیں ....
حدیث نمبر: 883
«أربع في أمتي من أمر الجاهلية لا يتركوهن: الفخر في الأحساب والطعن في الأنساب والاستسقاء بالنجوم والنياحة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں جاہلیت کے چار کام ایسے ہیں جنہیں لوگ نہیں چھوڑیں گے: حسب و نسب پر فخر کرنا، دوسروں کے نسب پر طعنہ زنی کرنا، ستاروں کے ذریعے بارش طلب کرنا اور (میت پر) نوحہ کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 883]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي مالك الأشعري. الصحيحة 734، أحكام الجنائز ص27: هق، مختصر مسلم 463.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 883 in Urdu