🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
891. أربع من كن فيه كان منافقا خالصا ومن كانت فيه ....
چار خصلتیں جس شخص میں ہوں گی وہ خالص منافق ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 889
«أربع من كن فيه كان منافقا خالصا ومن كانت فيه خصلة منهن كانت فيه خصلة من النفاق حتى يدعها: إذا ائتمن خان وإذا حدث كذب وإذا عاهد غدر وإذا خاصم فجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چار خصلتیں جس شخص میں ہوں گی وہ خالص منافق ہوگا، اور جس میں ان میں سے کوئی ایک خصلت ہوگی اس میں نفاق کی ایک خصلت ہوگی یہاں تک کہ وہ اسے چھوڑ دے: جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے، جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب عہد کرے تو دھوکہ دے، اور جب جھگڑا کرے تو گالی گلوچ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 889]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن ابن عمر. مختصر مسلم 26.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 889 in Urdu