الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
921. إزرة المؤمن إلى أنصاف ساقيه
مومن کا تہبند (یا شلوار) اس کی آدھی پنڈلیوں تک ....
حدیث نمبر: 919
«إزرة المؤمن إلى أنصاف ساقيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کا تہبند (یا شلوار) اس کی آدھی پنڈلیوں تک ہونا چاہیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 919]
”مومن کا تہبند (یا شلوار) اس کی آدھی پنڈلیوں تک ہونا چاہیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 919]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن أبي هريرة وأبي سعيد وابن عمر [الضياء] عن أنس. المشكاة 4331: حم، هب، - أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 919 in Urdu