الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
932. استأمروا النساء في أبضاعهن
عورتوں سے ان کے نکاح (کے معاملات) میں اجازت طلب ....
حدیث نمبر: 930
«استأمروا النساء في أبضاعهن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورتوں سے ان کے نکاح (کے معاملات) میں اجازت طلب کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 930]
”عورتوں سے ان کے نکاح (کے معاملات) میں اجازت طلب کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 930]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن حب] عن عائشة. الصحيحة 398.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 930 in Urdu