الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
942. استعيذوا بالله من شر جار المقام فإن جار المسافر إذا ....
مستقل رہائش کے برے پڑوسی کے شر سے اللہ کی ....
حدیث نمبر: 940
«استعيذوا بالله من شر جار المقام فإن جار المسافر إذا شاء أن يزايل زايل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مستقل رہائش کے برے پڑوسی کے شر سے اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ سفر کا پڑوسی تو جب چاہے جدا ہو سکتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 940]
”مستقل رہائش کے برے پڑوسی کے شر سے اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ سفر کا پڑوسی تو جب چاہے جدا ہو سکتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 940]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1443.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 940 in Urdu