الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
945. استعينوا على إنجاح الحوائج بالكتمان فإن كل ذي نعمة محسود
اپنی ضرورتوں (اور مقاصد) کو پورا کرنے کے لیے راز ....
حدیث نمبر: 943
«استعينوا على إنجاح الحوائج بالكتمان فإن كل ذي نعمة محسود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی ضرورتوں (اور مقاصد) کو پورا کرنے کے لیے راز داری سے مدد لو، کیونکہ ہر نعمت والے سے حسد کیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 943]
”اپنی ضرورتوں (اور مقاصد) کو پورا کرنے کے لیے راز داری سے مدد لو، کیونکہ ہر نعمت والے سے حسد کیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 943]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عق عد طب حل هب] عن معاذ بن جبل "الخرائطي في اعتلال القلوب [عن عمر] خط [عن ابن عباس] الخلعي في فوائده" عن علي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 943 in Urdu