الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
947. استغفروا لأخيكم وسلوا له التثبيت فإنه الآن يسأل
اپنے (مسلمان) بھائی کے لیے مغفرت طلب کرو اور اس ....
حدیث نمبر: 945
«استغفروا لأخيكم وسلوا له التثبيت فإنه الآن يسأل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے (مسلمان) بھائی کے لیے مغفرت طلب کرو اور اس کے لیے ثابت قدمی کی دعا کرو، کیونکہ اب اس سے (قبر میں منکر نکیر کی جانب سے) سوال کیا جا رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 945]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن عثمان. الجنائز 155:د.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 945 in Urdu