الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
949. استغنوا عن الناس ولو بشوص السواك
لوگوں سے بے نیازی اختیار کرو، خواہ مسواک کے ریزے ....
حدیث نمبر: 947
«استغنوا عن الناس ولو بشوص السواك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں سے بے نیازی اختیار کرو، خواہ مسواک کے ریزے (یا استعمال شدہ مسواک) ہی کے معاملے میں کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 947]
”لوگوں سے بے نیازی اختیار کرو، خواہ مسواک کے ریزے (یا استعمال شدہ مسواک) ہی کے معاملے میں کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 947]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار طب هب] عن ابن عباس. الصحيحة 1450: الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 947 in Urdu