صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
951. استقبل صلاتك فلا صلاة لمن صلى خلف الصف وحده
اپنی نماز دوبارہ پڑھو، کیونکہ جو شخص صف کے پیچھے ....
حدیث نمبر: 949
«استقبل صلاتك فلا صلاة لمن صلى خلف الصف وحده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی نماز دوبارہ پڑھو، کیونکہ جو شخص صف کے پیچھے اکیلا نماز پڑھے اس کی کوئی نماز نہیں ہوتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 949]
”اپنی نماز دوبارہ پڑھو، کیونکہ جو شخص صف کے پیچھے اکیلا نماز پڑھے اس کی کوئی نماز نہیں ہوتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 949]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ش هـ حب] عن علي بن شيبان. الإرواء 541: حم، ابن سعد، ابن خزيمة، الطحاوي، هق، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 949 in Urdu