الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
954. استقيموا ولن تحصوا واعلموا أن خير أعمالكم الصلاة ولا يحافظ ....
(دین پر) ثابت قدم رہو اور تم (اس کا پورا ....
حدیث نمبر: 952
«استقيموا ولن تحصوا واعلموا أن خير أعمالكم الصلاة ولا يحافظ على الوضوء إلا مؤمن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(دین پر) ثابت قدم رہو اور تم (اس کا پورا ثواب) ہرگز شمار نہیں کر سکو گے، اور جان لو کہ تمہارے تمام اعمال میں سب سے بہترین عمل نماز ہے، اور وضو کی پابندی صرف مومن ہی کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 952]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ ك هق] عن ثوبان [هـ طب] عن ابن عمرو [طب] عن سلمة بن الأكوع. المشكاة 292 المساجلة العلمية 17، الإرواء 412.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 952 in Urdu