الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
981. اسم الله الأعظم الذي إذا دعي به أجاب في ثلاث ....
اللہ تعالیٰ کا وہ اسمِ اعظم کہ جس کے واسطے ....
حدیث نمبر: 979
«اسم الله الأعظم الذي إذا دعي به أجاب في ثلاث سور من القرآن في البقرة وآل عمران وطه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ کا وہ اسمِ اعظم کہ جس کے واسطے سے اگر دعا کی جائے تو وہ قبول فرماتا ہے، قرآن مجید کی تین سورتوں میں ہے: سورۃ البقرہ، سورۃ آل عمران اور سورۃ طہٰ میں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 979]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ طب ك] عن أبي أمامة. الصحيحة 746: الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 979 in Urdu