الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
983. اسمحوا يسمح لكم
تم (دوسروں کے ساتھ) درگزر (اور نرمی) سے کام لو، ....
حدیث نمبر: 981
«اسمحوا يسمح لكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم (دوسروں کے ساتھ) درگزر (اور نرمی) سے کام لو، تو تمہارے ساتھ بھی درگزر سے کام لیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 981]
”تم (دوسروں کے ساتھ) درگزر (اور نرمی) سے کام لو، تو تمہارے ساتھ بھی درگزر سے کام لیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 981]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عب] عن عطاء مرسلا. الصحيحة 1456: ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 981 in Urdu