صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
987. اسمعوا وأطيعوا وإن استعمل عليكم عبد حبشي كأن رأسه زبيبة
(اپنے امیر کی بات) سنو اور اطاعت کرو، خواہ تم ....
حدیث نمبر: 985
«اسمعوا وأطيعوا وإن استعمل عليكم عبد حبشي كأن رأسه زبيبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(اپنے امیر کی بات) سنو اور اطاعت کرو، خواہ تم پر کوئی ایسا حبشی غلام ہی کیوں نہ حاکم بنا دیا جائے جس کا سر (سیاہ اور چھوٹا ہونے میں) کشمش کی طرح ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 985]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ هـ] عن أنس. الإرواء 2455.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 985 in Urdu