الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
989. أشبه من رأيت بجبريل دحية الكلبي
میں نے جن لوگوں کو دیکھا ہے، ان میں جبریل ....
حدیث نمبر: 987
«أشبه من رأيت بجبريل دحية الكلبي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے جن لوگوں کو دیکھا ہے، ان میں جبریل (علیہ السلام) کے سب سے زیادہ مشابہ دحیہ کلبی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 987]
”میں نے جن لوگوں کو دیکھا ہے، ان میں جبریل (علیہ السلام) کے سب سے زیادہ مشابہ دحیہ کلبی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 987]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن سعد] عن ابن شهاب. الصحيحة 1111: حم، م –جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 987 in Urdu