الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
999. أشد الناس عذابا عند الله يوم القيامة: الذين يضاهون بخلق ....
قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے سخت عذاب ....
حدیث نمبر: 997
«أشد الناس عذابا عند الله يوم القيامة: الذين يضاهون بخلق الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے سخت عذاب ان لوگوں کو ہوگا جو اللہ کی تخلیق کی مشابہت اختیار کرتے ہیں (یعنی جانداروں کی تصویریں بناتے ہیں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 997]
”قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے سخت عذاب ان لوگوں کو ہوگا جو اللہ کی تخلیق کی مشابہت اختیار کرتے ہیں (یعنی جانداروں کی تصویریں بناتے ہیں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 997]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن عائشة. غاية المرام 119.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 997 in Urdu