الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. بَابُ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ
چمڑے کے موزوں پر مسح کرنے کے احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 107
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ زَنْجَلَةَ ، ثَنَا الصَّبَّاحُ بْنُ مُحَارِبٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللهِ هُوَ ابْنُ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ .
وَعَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: «كُنَّا نَكُونُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ لَا نَنْزِعُ خِفَافَنَا ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ لِحَاجَةٍ فَقَضَيْنَاهَا، وَنَكُونُ مَعَهُ فِي الْحَضَرِ يَوْمًا وَلَيْلَةً نَمْسَحُ عَلَى خِفَافِنَا» .

سیدنا اسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سفر میں ہوتے تھے تو اپنی ضرورت (وضو و قضاۓ حاجت) سے فارغ ہونے کے باوجود تین دن اور ان کی راتوں تک اپنے موزے نہیں اتارتے تھے، اور جب ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں مقیم ہوتے تو ہم ایک دن اور ایک رات اپنے موزوں پر مسح کیا کرتے تھے۔“
اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ نے دو طرق سے روایت کیا ہے، پہلا طریق عمر بن عبداللہ بن یعلیٰ بن مرہ کے واسطے سے ان کے والد اور دادا (یعلی بن مرہ رضی اللہ عنہ) سے مروی ہے، جبکہ دوسرا طریق زیاد بن علاقہ کے واسطے سے سیدنا اسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الطهارة/حدیث: 107]

تخریج الحدیث: «أورده ابن حجر فى "المطالب العالية"،107، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 492، 674»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 107 in Urdu