الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
312. بَابُ بَيْعِ دُورِ مَكَّةَ
مکہ مکرمہ کے مکانات کی خرید و فروخت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1202
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا فُضَيْلٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: يَا أَهْلَ مَكَّةَ، لَا تَتَّخِذُوا عَلَى دُورِكُمْ أَبْوَابًا لِيَنْزِلِ الْبَادِي حَيْثُ شَاءَ.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے مکہ مکرمہ کے باسیوں کو مخاطب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ”اے مکہ والو! اپنے گھروں پر کواڑ (دروازے) نصب نہ کرو تاکہ باہر سے آنے والے دیہاتی و مسافر جہاں چاہیں (بلا روک ٹوک) قیام کر سکیں“۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الحج/حدیث: 1202]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1202 in Urdu