🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
316. بَابُ الْكَلَامِ فِي الطَّوَافِ
طواف کے دوران گفتگو کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1211
قَالَ إِسْحَاقُ : أَخْبَرَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: بَيْنَمَا أَنَا أَطُوفُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ وَقَفَ وَتَبَسَّمَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، رَأَيْتُكَ وَقَفْتَ وَتَبَسَّمْتَ؟ فَقَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَقِيَنِي عِيسَى يَطُوفُ مَعَهُ مَلَكَانِ، فَسَلَّمَ عَلَيَّ، فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ طواف کر رہا تھا کہ اچانک آپ صلی اللہ علیہ وسلم رک گئے اور آپ کے لبِ مبارک پر تبسم بکھر گیا؛ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں نے دیکھا کہ آپ چلتے چلتے رک گئے اور مسکرا دیے (اس کی کیا وجہ ہے)؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھ سے عیسیٰ علیہ السلام کی ملاقات ہوئی ہے، وہ دو فرشتوں کے ہمراہ طواف کر رہے تھے، پس انہوں نے مجھے سلام کیا اور میں نے انہیں سلام کا جواب دیا“۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الحج/حدیث: 1211]
تخریج الحدیث: «0»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1211 in Urdu