الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
327. بَابُ الدُّعَاءِ يَوْمَ عَرَفَةَ وَفَضْلِهِ
یومِ عرفہ کی دعا اور اس کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1242
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا أَبُو يُوسُفَ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - قَالَ: لَقَدْ رَأَى رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَشِيَّةَ عَرَفَةَ رَافِعًا يَدَيْهِ، فَيُرَى مَا تَحْتَ إِبْطِهِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بلاشبہ انہوں نے عرفہ کی شام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حال میں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (دعا مانگتے ہوئے) اپنے دونوں ہاتھ مبارک اس قدر بلند فرمائے ہوئے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک بغلوں کا اندرونی حصہ صاف دکھائی دے رہا تھا۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الحج/حدیث: 1242]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1242 in Urdu