الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
371. بَابُ مَا نهى عَنْهُ مِنْ البيوع
ان خرید و فروخت کی صورتوں کا بیان جن سے منع کیا گیا ہے۔
حدیث نمبر: 1400
مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو ، ثَنَا زُفَرُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّحَيْمِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، وَكَانَ مِنْ جُلَسَاءِ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ -: أَنَّهُ سَأَلَ أَبَا هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - عَنْ شِرَاءِ اللَّبَنِ فِي ضُرُوعِ الْغَنَمِ، فَقَالَ: لَا خَيْرَ فِيهِ.
زفر بن یزید بن عبد الرحمن السحیمی کے والد سے روایت ہے، جو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ہم نشینوں میں سے تھے، کہ انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بکریوں کے تھنوں میں موجود دودھ کی خریداری کے متعلق دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”اس میں کوئی خیر نہیں ہے۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب البيوع/حدیث: 1400]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1400 in Urdu