الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
371. بَابُ مَا نهى عَنْهُ مِنْ البيوع
ان خرید و فروخت کی صورتوں کا بیان جن سے منع کیا گیا ہے۔
حدیث نمبر: 1408
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، ثَنَا أَبُو مُعَاذٍ ، قَالَ: كُنْتُ تَيَّاسًا، فَنَهَانِي الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - فَقَالَ: إِنَّ هَذَا لَا يَحِلُّ.
راوی بیان کرتے ہیں کہ ہمیں ابو معاذ نے حدیث بیان کی، وہ کہتے ہیں کہ میں (جفتی کے لیے) نر جانور کرائے پر دیا کرتا تھا، تو سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہما نے مجھے اس کام سے منع فرما دیا اور ارشاد فرمایا: ”بلاشبہ یہ حلال نہیں ہے۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب البيوع/حدیث: 1408]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1408 in Urdu