الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
372. بَابُ الزَّجْرِ عَنْ الاحتكار
ذخیرہ اندوزی کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1410
وَقَالَ إِسْحَاقُ : أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ مُسْلِمٍ الْخَيَّاطِ ، قَالَ: كُنْتُ أَشْتَرِي الْخَبَطَ وَالنَّوَى لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ فَيَحْتَكِرُهُ.
مسلم الخیاط سے روایت ہے کہ ا، انہوں نے کہا کہ ”میں سعید بن المسیب کے لیے جھاڑے ہوئے پتے اور کھجوروں کی گٹھلیاں خریدا کرتا تھا، پھر وہ انہیں ذخیرہ کر لیا کرتے تھے۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب البيوع/حدیث: 1410]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1410 in Urdu