🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
40. بَابُ الْوُضُوءِ مِنَ النَّوْمِ
نیند کے سبب وضو کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 143
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، ثَنَا ابْنُ أَبِي سَبْرَةَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ حَرْمَلَةَ مَوْلَى زَيْدٍ قَالَ: اسْتَفْتَيْتُ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ فِي النَّوْمِ قَاعِدًا، فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا، قُلْتُ: أَرَأَيْتَ إِنْ وَضَعْتُ جَنْبِي؟ قَالَ: «‏‏‏‏تَوَضَّأْ» ‏‏‏‏.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام حرملہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے بیٹھ کر نیند لینے کے متعلق شرعی مسئلہ پوچھا تو انہوں نے اس میں کوئی حرج محسوس نہ کیا (یعنی اسے ناقضِ وضو قرار نہیں دیا)۔ میں نے عرض کیا کہ آپ کا کیا خیال ہے اگر میں (سونے کے لیے) اپنا پہلو زمین پر لگا دوں؟ انہوں نے فرمایا: ”پھر تم وضو کرو۔“
اس روایت کی سند میں محمد بن عمر الواقدی اور ابن ابی سبرہ متروک اور شدید ضعیف راوی ہیں، نیز عاصم بن عبید اللہ بھی سوءِ حفظ کی بنا پر ضعیف قرار دیے گئے ہیں، اس لیے علمی و فنی طور پر یہ روایت سنداﹰ ضعیف ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الطهارة/حدیث: 143]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 143 in Urdu