الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
397. بَابُ الهدية
ہدیہ کے احکام و مسائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 1490
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثَنَا حَبَابَةُ بِنْتُ عَجْلَانَ ، عَنْ أُمِّهَا أُمِّ حَفْصٍ ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ جَرِيرٍ ، عَنْ أُمِّ حَكِيمٍ بِنْتِ وَدَاعٍ الْخُزَاعِيَّةِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا - قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: تَهَادُوا، فَإِنَّهُ يُضَعِّفُ الْحُبَّ، وَيُذْهِبُ الْغَوَائِلَ.
سیدہ ام حکیم بنت وداع الخزاعیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ا، وہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”تم ایک دوسرے کو ہدیہ (تحفہ) دیا کرو، کیونکہ یہ عمل باہمی محبت کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے اور دلی کینہ و شر انگیزیوں کو ختم کر دیتا ہے“۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب البيوع/حدیث: 1490]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1490 in Urdu