الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
406. باب (أحاديث 1511–1527)
باب (احادیث 1511 تا 1527)
حدیث نمبر: 1516
مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ لِغُلَامٍ لَهُ: يَا فُلَانُ، لَوْلَا أَنَّكَ وَلَدُ زِنْيَةٍ لَأَعْتَقْتُكَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے اپنے ایک غلام سے مخاطب ہو کر فرمایا: ”اے فلاں! اگر یہ بات نہ ہوتی کہ تم بدکاری کی اولاد ہو تو میں تمہیں ضرور آزاد کر دیتا۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب العتق/حدیث: 1516]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1516 in Urdu