الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
406. باب (أحاديث 1511–1527)
باب (احادیث 1511 تا 1527)
حدیث نمبر: 1520
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ -: مَا أَعْتَقَ الرَّجُلُ مِنْ رَقِيقَةِ مَرَضِهِ فَهُوَ وَصِيَّةٌ، إِنْ شَاءَ رَجَعَ فِيهَا.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”آدمی اپنی علالت کے دوران اپنے جس غلام کو بھی آزاد کرے وہ وصیت کے حکم میں ہے، اگر وہ چاہے تو اس (فیصلے) سے رجوع کر سکتا ہے۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب العتق/حدیث: 1520]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1520 in Urdu