الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
411. بَابُ مِنْ ماتوا جَمِيعًا كيف يورثون
ایک ساتھ فوت ہونے والوں کی وراثت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1536
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، ثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ الْحَارِثِ الْأَعْوَرِ فِي قَوْمٍ غَرِقُوا فِي سَفِينَةٍ فَوَرَّثَ عَلِيٌّ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - بَعْضَهُمْ مِنْ بَعْضٍ.
حارث اعور ایسے لوگوں کے متعلق بیان کرتے ہیں جو ایک کشتی کے غرق ہونے کے نتیجے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے تھے، تو ان کے بارے میں ”سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ان میں سے بعض کو بعض کا وارث قرار دیا تھا۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الوصايا/حدیث: 1536]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1536 in Urdu