الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
422. بَابُ الصداق وَالتَّرْغِيبِ فِيهِ
مہر کے احکام اور اس کی ادائیگی کی رغبت دلانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1569
قَالَ: وَحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ ، ثَنَا وَكِيعٌ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَبِيبَةَ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ اسْتَحَلَّ بِدِرْهَمٍ فَقَدِ اسْتَحَلَّ» .
سیدنا یحییٰ بن عبد الرحمن بن ابی لبیبہ کے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے ایک درہم کے عوض (کسی عورت کو نکاح کے ذریعے اپنے لیے) حلال کر لیا، تو اس نے (درحقیقت اسے) حلال کر لیا۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب النكاح/حدیث: 1569]
تخریج الحدیث: «أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 2، 3، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 7483، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 14243»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1569 in Urdu