🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
43. بَابُ التَّسَتُّرِ عِنْدَ الْغُسْلِ
غسل کے وقت پردہ اختیار کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 161
قَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، ثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ ، عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قُمْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةً مِنْ رَمَضَانَ، فَقَامَ يَغْتَسِلُ وَسَتَرْتُهُ، فَفَضَلَتْ مِنْهُ فَضْلَةٌ فِي الْإِنَاءِ، فَقَالَ: «‏‏‏‏إِنْ شِئْتَ فَأَرِقْهُ، وَإِنْ شِئْتَ فَصُبَّ عَلَيْهِ» ‏‏‏‏. فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، هَذِهِ الْفَضْلَةُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِمَّا أَصُبُّ عَلَيْهِ. قَالَ: فَاغْتَسَلْتُ بِهِ، وَسَتَرَنِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. فَقُلْتُ: لَا تَسْتُرْنِي! فَقَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «‏‏‏‏بَلْ، سَتَرْتُكَ كَمَا سَتَرْتَنِي» ‏‏‏‏.
جَابِرٌ هُوَ الْجُعْفِيُّ ضَعِيفٌ.

وَقَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوَيْدٍ الْفِهْرِيِّ ، عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَهُ مُطَوَّلًا.
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں رمضان کی ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (نماز کے لیے) کھڑا ہوا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم غسل فرمانے لگے اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے پردہ کیا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم غسل سے فارغ ہوئے تو برتن میں کچھ پانی بچ گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر تم چاہو تو اسے بہا دو اور اگر چاہو تو اس میں مزید پانی ڈال لو۔“ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! یہ بچا ہوا (استعمال شدہ) پانی مجھے اس (تازہ) پانی سے زیادہ محبوب ہے جو میں اس میں شامل کروں گا۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ پھر میں نے اس پانی سے غسل کیا اور اس دوران رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لیے پردہ فرمایا، میں نے (باعثِ احترام) عرض کیا: آپ میرے لیے پردہ نہ فرمائیں! تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کیوں نہیں، میں نے تمہارے لیے ویسے ہی پردہ کیا ہے جیسے تم نے میرے لیے پردہ کیا تھا۔“
جابر نامی راوی جعفی ہے جو کہ ضعیف ہے۔
امام حارث نے اپنی سند سے سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کے واسطے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہی واقعہ تفصیلاً ذکر کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الغسل/حدیث: 161]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ:قال ابن حجر:161/1 إسناده ضعيف: جَابِرٌ هُوَ الْجُعْفِيُّ ضَعِيفٌ . 161/2 إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 772، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 542، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1897، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 1007، وأبو داود فى «سننه» برقم: 871، 874، والترمذي فى «جامعه» برقم: 262، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 888، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2595، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23712،، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 415، 416، والبزار فى «مسنده» برقم: 2921، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 161/2، 578، 585، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2842، وأخرجه الترمذي فى "الشمائل"، 275، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4324، 5689»

الحكم على الحديث: 161/1 إسناده ضعيف: جابر هو الجعفي ضعيف . 161/2 إسناده صحيح

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 161 in Urdu