الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
46. بَابُ الْحَمَّامِ وَكَرَاهِيَةِ التَّعَرِّي
حمام (عوامی غسل خانے) کے احکام اور برہنہ ہونے کی کراہت کا بیان۔
حدیث نمبر: 176
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ: إِنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا كَانَ لَا يَدْخُلُ الْحَمَّامَ، وَيَقُولُ: «هُوَ مِمَّا أَحْدَثُوا مِنَ النَّعِيمِ» .
محمد بن سیرین سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما حمام (عوامی غسل خانے) میں داخل نہیں ہوتے تھے اور وہ یہ فرمایا کرتے تھے کہ: ”یہ ان آسائشوں اور راحتوں میں سے ہے جو لوگوں نے (اپنے لیے) نئی پیدا کر لی ہیں۔“
اس اثر کی سند صحیح ہے اور اسے امام ابن ابی شیبہ نے المصنف (26038) میں روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الغسل/حدیث: 176]
اس اثر کی سند صحیح ہے اور اسے امام ابن ابی شیبہ نے المصنف (26038) میں روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الغسل/حدیث: 176]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 720، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 176، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1126، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 1171»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 176 in Urdu