🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
546. بَابُ فَضْلِ الجهاد
جہاد کی فضیلت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1946
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، ثَنَا بَقِيَّةُ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنِي يُونُسُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اشْتَرُوا عَلَى اللهِ وَاسْتَقْرِضُوا عَلَى اللهِ. قِيلَ: مَنْ يَسْتَقْرِضُ عَلَى اللهِ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَوْلُكُمْ: أَقْرِضْنَا إِلَى مَعَاشِنَا، وَبِعْنَا إِلَى أَنْ يَفْتَحَ اللهُ لَنَا، لَا تَزَالُونَ بِخَيْرٍ مَا دَامَ جِهَادُكُمْ، وَسَيَكُونُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ قَوْمٌ يَشُكُّونَ فِي الْجِهَادِ، فَجَاهِدُوا فِي زَمَانِهِمْ وَاغْزُوا، فَإِنَّ الْغَزْوَ يَوْمَئِذٍ خَيْرٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اللہ کے بھروسے پر (ضروریات زندگی) خریدو اور اللہ ہی کے توکل پر قرض کا معاملہ کیا کرو۔“ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! اللہ کے بھروسے پر قرض لینے سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارا یہ کہنا کہ: «أَقْرِضْنَا إِلَى مَعَاشِنَا» 'ہمیں ہماری روزی (وظیفہ) آنے تک قرض دے دو' اور 'ہمیں اس وقت تک (ادھار پر) سودا بیچ دو جب تک کہ اللہ ہمارے لیے (فتح کے) دروازے نہ کھول دے'۔ تم لوگ اس وقت تک خیر و برکت پر رہو گے جب تک تمہارا جہاد جاری رہے گا، اور عنقریب آخری زمانے میں ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو جہاد (کی ضرورت و اہمیت) میں شک و شبہ کا اظہار کریں گے، پس تم ان کے دور میں بھی جہاد جاری رکھنا اور اللہ کی راہ میں نبرد آزما ہونا، کیونکہ اس پرفتن دور میں جہاد و قتال کرنا سراسر خیر و بھلائی کا باعث ہو گا۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الجهاد/حدیث: 1946]
تخریج الحدیث: «0»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1946 in Urdu