🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
565. بَابُ الدعوة قَبْلَ القتال
قتال سے پہلے دعوتِ اسلام دینے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2020
وَقَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، ثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْثًا إِلَى اللَّاتِ وَالْعُزَّى، فَأَغَارُوا عَلَى حَيٍّ مِنَ الْعَرَبِ، فَسَبَوْا مُقَاتِلِيهِمْ وَذُرِّيَّتَهُمْ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، أَغَارُوا عَلَيْنَا بِغَيْرِ دُعَاءٍ فَسَأَلَ أَهْلَ السَّرِيَّةِ فَصَدَّقُوهُمْ، فَقَالَ: رُدُّوهُمْ إِلَى مَأْمَنِهِمْ، ثُمَّ ادْعُوهُمْ.
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لات اور عزیٰ (کے بتوں کو ڈھانے) کے لیے ایک لشکر روانہ فرمایا، پس انہوں نے عرب کے ایک قبیلے پر چھاپہ مارا اور ان کے جنگجوؤں اور ذریت کو قیدی بنا لیا، تو ان لوگوں نے (دربارِ رسالت میں) عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! ان لوگوں نے ہمیں (اسلام کی) دعوت دیے بغیر ہی ہم پر حملہ کر دیا ہے“، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سریہ کے شرکاء سے باز پرس کی تو انہوں نے ان کے بیان کی تصدیق کی، جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”انہیں واپس ان کی جائے امن تک پہنچاؤ اور پھر انہیں دعوتِ اسلام دو۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الجهاد/حدیث: 2020]
تخریج الحدیث: «0»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2020 in Urdu