🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
597. بَابُ رد الغنيمة قَبْلَ القسمة
تقسیم سے پہلے مالِ غنیمت واپس کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2070
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَتْنِي قُتَيْلَةُ بِنْتُ جُمَيْعٍ ، ثَنِي يَزِيدُ بْنُ حُنَيْفٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَارَةَ بْنَ أَحْمَرَ الْمَازِنِيَّ ، أَحَدَ بَنِي رَبِيعَةَ بْنِ مَازِنٍ قَالَ: كُنْتُ فِي إِبِلٍ لِي أَرْعَاهَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَغَارَتْ عَلَيْهَا خَيْلُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ خَيْلُ أَصْحَابِهِ، فَجَمَعْتُ إِبِلِي وَرَكِبْتُ الْفَحْلَ فَتَفَاجَّ يَبُوبُ، فَنَزَلْتُ عَنْهُ وَرَكِبْتُ نَاقَةً مِنْهَا، فَنَجَوْتُ عَلَيْهَا وَسَاقُوا الْإِبِلَ، فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَدَّهَا عَلَيَّ، وَلَمْ يَكُنْ قَسَمَهَا بَعْدُ.
سیدنا عمارہ بن احمر مازنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا کہ ”میں زمانہ جاہلیت میں اپنے اونٹوں کے ایک ریوڑ کو چرا رہا تھا کہ اچانک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سواروں نے یا آپ کے صحابہ کے شہسواروں نے ان پر چھاپہ مارا، تو میں نے اپنے اونٹوں کو اکٹھا کیا اور ایک نر اونٹ پر سوار ہو گیا لیکن وہ اپنی ٹانگیں پھیلا کر پیشاب کرنے لگا، چنانچہ میں اس سے نیچے اتر گیا اور ان میں سے ایک اونٹنی پر سوار ہو کر (گرفتار ہونے سے) بچ نکلا جبکہ وہ لوگ باقی اونٹ ہانک کر لے گئے۔ پھر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ اونٹ مجھے واپس فرما دیے، اور اس وقت تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں (مالِ غنیمت کے طور پر) تقسیم نہیں فرمایا تھا۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الجهاد/حدیث: 2070]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: في إسناده قتيلة بنت جميع عن يزيد بن صيف عن أبيه ولم أر أحدا ترجمهم (مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 31)»
«0»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2070 in Urdu