الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
670. باب (أحاديث 2286–2303)
باب (احادیث 2286 تا 2303)
حدیث نمبر: 2288
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عِمَارَةَ بْنِ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: أُهْدِيَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَبْشَانِ جَذَعَانِ أَمْلَحَانِ فَضَحَّى بِهِمَا.
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ بِهِ.
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ بِهِ.
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دو ایسے مینڈھے بطور ہدیہ پیش کیے گئے جو ایک سال کی عمر کے (جذع) تھے اور سفید و سیاہ رنگوں کی آمیزش والے (چیترے) تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کی قربانی دی۔“
ابو یعلیٰ نے بھی (یہی حدیث) ابوبکر (ابن ابی شیبہ) سے اسی (سند) کے ساتھ روایت کی ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأضحية/حدیث: 2288]
ابو یعلیٰ نے بھی (یہی حدیث) ابوبکر (ابن ابی شیبہ) سے اسی (سند) کے ساتھ روایت کی ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأضحية/حدیث: 2288]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2288 in Urdu