الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
675. بَابُ حل مَا ليس لَهُ ناب
ان جانوروں کی حلت کا بیان جن کے کچلی والے (شکاری) دانت نہیں ہوتے۔
حدیث نمبر: 2321
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ [حُمَّ] فَنُعِتَ لَهُ لَحْمُ الثَّعْلَبِ فَكَرِهَهُ، وَقَالَ: إِنَّهُ سَبُعٌ.
مُسَدَّد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے کہ ہشیم نے مغیرہ سے، اور انہوں نے ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے بیان کیا کہ وہ بیمار (بخار میں مبتلا) ہو گئے تو انہیں لومڑی کا گوشت (بطور علاج) تجویز کیا گیا لیکن انہوں نے اسے ناپسند کیا اور فرمایا: ”بیشک یہ شکاری درندہ ہے۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/أبواب الذبائح/حدیث: 2321]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2321 in Urdu