🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
742. بَابُ الحجم
حجم کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2514
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ عَلَى قَرْنِهِ بَعْدَمَا سُمَّ.
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زہر دیے جانے کے بعد اپنے سرِ مبارک کے بالائی حصے پر پچھنے لگوائے (یعنی حجامہ کروایا تھا)۔“
اس حدیث کو امام احمد بن حنبل نے مسند احمد میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں جابر بن یزید جعفی ضعیف راوی ہے، تاہم زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حجامہ کروانا دیگر صحیح احادیث سے بھی ثابت ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الطب/حدیث: 2514]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند البزار برقم: 2244، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 9302، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 8325»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2514 in Urdu