الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
768. بَابُ فَضْلِ زِيَارَةِ الإخوان
دینی بھائیوں کی زیارت اور ان سے ملاقات کی فضیلت و بزرگی کا بیان۔
حدیث نمبر: 2621
وَقَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا يَعْلَى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَكَمِ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا، وَيُوَقِّرْ كَبِيرَنَا، فَلَيْسَ مِنَّا» .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ شخص ہم (مسلمانوں کے کامل طریقے) میں سے نہیں ہے جو ہمارے چھوٹوں پر شفقت و مہربانی نہ کرے اور ہمارے بڑوں کی توقیر و عزت بجا نہ لائے۔“
اسے امام حارث نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے، اور اس مضمون کی دیگر مستند روایات سننِ ترمذی اور ابو داؤد میں موجود ہیں جو اس کی تائید کرتی ہیں۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2621]
اسے امام حارث نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے، اور اس مضمون کی دیگر مستند روایات سننِ ترمذی اور ابو داؤد میں موجود ہیں جو اس کی تائید کرتی ہیں۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2621]
تخریج الحدیث: «أخرجه سنن الترمذي برقم: 1919، وأخرجه مسند البزار برقم: 2718، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5100»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2621 in Urdu