الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
774. بَابُ الإصلاح بَيْنَ النَّاسِ
لوگوں کے مابین صلح کرانے اور باہمی تعلقات کی درستی کا بیان۔
حدیث نمبر: 2642
وَقَالَ عَبْدٌ أَيْضًا: حَدَّثَنَا يَعْلَى هُوَ ابْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا الْأَفْرِيقِيُّ هُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمَ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَفْضَلَ الصَّدَقَةِ إِصْلَاحُ ذَاتِ الْبَيْنِ» .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بلاشبہ بہترین اور فضیلت والا صدقہ لوگوں کے باہمی تعلقات کو درست کرنا اور آپس میں صلح و صفائی کروانا ہے۔“
اس حدیث کی سند میں عبدالرحمن بن زیاد بن انعم الافریقی ضعیف ہے اور اس نے ایک مبہم (نامعلوم) شخص سے روایت کی ہے جس کی وجہ سے یہ سند ضعیف ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2642]
اس حدیث کی سند میں عبدالرحمن بن زیاد بن انعم الافریقی ضعیف ہے اور اس نے ایک مبہم (نامعلوم) شخص سے روایت کی ہے جس کی وجہ سے یہ سند ضعیف ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2642]
تخریج الحدیث: «أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 13055، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5351/1»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2642 in Urdu