🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
789. بَابُ قطع الجرس مِنْ الدواب
جانوروں کے گلے سے گھنٹی اتارنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2685
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي حَوْطُ بْنُ عَبْدِ الْعُزَّى ، قَالَ: إِنَّ رُفْقَةً أَقْبَلَتْ مِنْ مُضَرَ فِيهَا جَرَسٌ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْطَعُوهُ، فَمِنْ ثَمَّةَ كُرِهَ الْجَرَسُ، وَقَالَ: «‏‏‏‏إِنَّ الْمَلَائِكَةَ لَا تَصْحَبُ رُفْقَةً فِيهَا جَرَسٌ» ‏‏‏‏.
سیدنا حوط بن عبد العزی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قبیلہ مضر سے تعلق رکھنے والا ایک قافلہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا جس کے ساتھ گھنٹی تھی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم ارشاد فرمایا کہ ”وہ اسے کاٹ دیں (یعنی اتار دیں)“، چنانچہ اسی وقت سے گھنٹی کو ناپسندیدہ قرار دیا گیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک فرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں رہتے جس میں گھنٹی ہو۔“
اس کی سند حسن ہے اور اسے امام احمد نے بھی روایت کیا ہے، جبکہ اس مفہوم کی اصل صحیح مسلم میں موجود ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2685]
تخریج الحدیث: «أخرجه صحيح مسلم برقم: 2113، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1703، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2555، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8772، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2676، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2553، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5477»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2685 in Urdu