الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1061. بَابُ عقاب مِنْ تعلم القرآن ثُمَّ نسيه
قرآن سیکھ کر بھول جانے والے کی سزا کا بیان۔
حدیث نمبر: 3505
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، ثَنَا عَطَاءٌ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: «لَا تَضْرِبُوا كِتَابَ اللهِ بَعْضَهُ بِبَعْضٍ، فَإِنَّ ذَلِكَ يُوقِعُ الشَّكَّ فِي قُلُوبِكُمْ» .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”تم اللہ کی کتاب کے ایک حصے کو دوسرے حصے کے مدمقابل کھڑا نہ کرو (یعنی آیاتِ قرآنیہ میں باہم تضاد و تعارض ثابت کرنے کی کوشش نہ کرو)، کیونکہ بلاشبہ یہ عمل تمہارے دلوں میں شک و ارتیاب پیدا کرنے کا موجب بنتا ہے۔“
[تخریج: المصنف لابن أبي شيبة: 3505، اس کی سند صحیح ہے] ۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 3505]
[تخریج: المصنف لابن أبي شيبة: 3505، اس کی سند صحیح ہے] ۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 3505]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 3505 in Urdu