الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1167. بَابُ فضائل عمر بن الخطاب رضي اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 3890
وَقَالَ إِسْحَاقُ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى أَبُو هَمَّامٍ ، ثَنَا دَاوُدُ ابْنُ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ: مَا أَعْلَمُ أَحَدًا مِنَ النَّاسِ، كَانَ أَعْلَمَ بَعْدَ رَسُولِ اللهِ مِنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ -.
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں تمام لوگوں میں سے کسی ایک کو بھی ایسا نہیں جانتا جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے بڑھ کر صاحبِ علم اور متبحر عالم ہو۔“
اسے امام اسحاق بن راہویہ نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب المناقب/حدیث: 3890]
اسے امام اسحاق بن راہویہ نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب المناقب/حدیث: 3890]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 3890 in Urdu